24

مظفرآباد وادی نیلم جورا کے قریب سیاحوں کی کار دریا نیلم میں جاگری 2 خواتین سمیت 4 افراد جانبحق

مظفرآباد
وادی نیلم جورا کے قریب سیاحوں کی کار دریا نیلم میں جاگری

مظفرآباد حادثے کے باعث دو خواتین سمیت 4 افراد جانبق

مظفرآباد چاروں نعشیں نکال لی گئیں

مظفرآباد دو بچے کو بھی زخمی حالت میں ریسکیو کر کہ قریبی ھوسپٹل منتقل کر دیا گیا ہے
۔ آزاد کشمیر کے بالائی علاقے نیلم ویلی میں کار کو حادثہ تیز رفتار کار جورا کے مقام سے دریا میں جاگری، افسوسناک حادثے میں ابتادئی طور پر 4 افراد جانبحق ہوئے جبکہ دو بچے زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں