28

امریکہ نے پاکستان کو بچوں کی سمگلنگ اور مسلح گروپوں میں شمولیت سے روکنے میں حلومتی ناکامی کی وجہ سے CSPA لسٹ

‏امریکہ نے پاکستان کو بچوں کی سمگلنگ اور مسلح گروپوں میں شمولیت سے روکنے میں حلومتی ناکامی کی وجہ سے CSPA لسٹ میں ڈال دیا
اس لسٹ کے ممبرز پر فوجی امداد پر سخت پابندیاں عائد ہو سکتی اور انکے امن پروگرام میں شرکت پر بھی پابندی لگ سکتی ہے
یاد رہے پاکستان پہلی دفعہ اس لسٹ میں شامل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں