24

راولپنڈی پولیس کی اہم کامیابی، خاتون سے پرس چھیننےوالےملزم انیس اقبال کو عدالت نے 01سال قید اور30ہزارروپےجرمانےکی سزا سنادی، دیگر مقدمات میں بھی 15 ماہ قید کی سزائیں۔

‏راولپنڈی پولیس کی اہم کامیابی، خاتون سے پرس چھیننےوالےملزم انیس اقبال کو عدالت نے 01سال قید اور30ہزارروپےجرمانےکی سزا سنادی، دیگر مقدمات میں بھی 15 ماہ قید کی سزائیں۔ سی پی او محمد احسن یونس کی نگرانی میں تفتیشی اور لیگل ٹیمز نےملزم کو کیفرکردارتک پہنچانے میں بہترین کردار اداکیا۔

راولپنڈی پولیس کی اہم کامیابی، خاتون سے پرس چھیننےوالےملزم انیس اقبال کو عدالت نے 01سال قید اور30ہزارروپےجرمانےکی سزا سنادی، دیگر مقدمات میں بھی 15 ماہ قید کی سزائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں