25

اسلام آباد ڈاکوں گھر میں گھسنے یر پولیس موقع پر پہنچی ہے کراس فائرنگ میں اسلام آباد پولیس کے2 جوان شد ید زخمی 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد
تھانہ رمنا کے علاقہ جی الیون ون میں پولیس مقابلہ کے معاملہ

پولیس جوانوں کے بروقت ریسپانس نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی

پولیس مقابلہ کے بعد دو ڈاکو موقع سے گرفتار

ایک ڈاکو زخمی حالت میں موقع سے فرار ہوگیا

مقابلے میں دو پولیس جوان زخمی ہوگئے

زخمی پولیس جوانوں کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا

فرار ہونے وے ڈاکو کی گرفتاری کے لئے پولیس ٹیمیں سرچ آپریشن کررہی ہیں

آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی آپریشنز، ایس ایس پی آپریشنز کا جائے وقوعہ کا معائنہ

آئی جی اسلام آباد نے پولیس جوانوں کی جوانمردی پر شاباش

آئی جی اسلام آباد کی پولیس جوانون کے لئے انعامات کا اعلان

آئی جی اسلام آباد نے پمز ہسپتال کا بھی دورہ کیا اور جوانوں کی عیادت کی بہتری علاج معالجہ کی ہدایت

.

سی سی ٹی وی فوٹیج
‏اسلام آباد
تھانہ رمنا کے علاقے میں فائرنگ سیکٹر جی الیون ون گلی نمبر169 کچھ ڈاکوں گھر میں گھسنے کیر اطلاعات تھیں پولیس موقع پر پہنچی ہے کراس فائرنگ ہوئی ہے جس میں اسلام آباد پولیس کے دو جوان شد ید زخمی ہے جائے وقوعہ سے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں