18

سٹی کورٹ /ایڈیشنل سیشن جج جنوبی ڈیفنس میں سینئر وکیل مرزا علی اختر کو کتا کاٹنے کا کیس عدالت نے ملزم ہمایوں خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی

سٹی کورٹ /ایڈیشنل سیشن جج جنوبی

ڈیفنس میں سینئر وکیل مرزا علی اختر کو کتا کاٹنے کا کیس

عدالت نے ملزم ہمایوں خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی

ملزم کی عبوری ضمانت منسوخ کردی

عدالت کا پولیس کو ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم

بظاہر ملزم کی جانب سے مجرمانہ غفلت برتی گئی، عدالت

کتوں کے کاٹنے کی وجہ سے وکیل کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں، عدالت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں