24

سندھ میں سیکریٹریز کے تقرر اور تبادلے زاہد علی عباسی انویسٹمنٹ راجاخرم شہزادعمرایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ریحان اقبال بلوچ پاپولیشن اینڈ ویلفیئر۔آصف اکرام بین الصوبائی رابطے مقرر

سندھ میں مختلف محکموں کے سیکریٹریز کے تقرر اور تبادلے

زاہد علی عباسی سیکریٹری محکمہ انویسٹمنٹ مقرر۔

راجا خرم شہزاد عمر سیکریٹری محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مقرر۔

ریحان اقبال بلوچ سیکریٹری محکمہ پاپولیشن اینڈ ویلفیئر مقرر۔

آصف اکرام سیکریٹری محکمہ بین الصوبائی رابطے مقرر۔

محکمہ سروسز آئنڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں