49

بھوتانی آئوٹ ہزارہ ان بلوچستان کابینہ میں توسیع

کوئٹہ 10 جون: آج گورنر ہاوس کوئٹہ میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب حلف برداری منعقد ہوئی جس میں گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے صوبائی کابینہ میں شامل کیا گیا نیا صوبائی وزیر ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین عبدالخالق ہزارہ سے حلف لیا. مذکورہ رکن صوبائی اسمبلی نے بطور صوبائی وزیر حلف اٹھایا۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان، صوبائی وزراء، ایم پی ایز، اور چیف سیکرٹری بلوچستان بھی موجود تھے۔#

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں