35

وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا جوڑ توڑ صلاح الدین محسود کو آئی جی خیبر پختون خوا تعینات نہ ہونے دیا گریڈ 22 کے ڈاکٹر نعیم کی تعیناتی میں رکاوٹ

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل واجد ضیاء کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ ان تبدیلیوں کے پس پردہ وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کار فرما ہیں ثنا اللہ عباسی ان کا قرب حاصل کرنے وجہ سے ڈی جی ائف آئی اے بن گئے جبکہ پشاور مین ایف سی میں تعینات معظم جاہ انصاری کو آئی جی خیبر پختون خوا تعینات کردیا گیا جبکہ آئی جی آزاد کشمیر صلاح الدین محسو کو ایف سی میں کمانڈنٹ تعینات کیا گیا وہ آئی جی خیبر پختون خوا رہ چکے ہیں لیکن اعظم خان انہیں آئی جی خیبر پختون خوا نہیں دیکھنا چاہتے

ذرائع کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس خیبر پختونخوا ثناء اللہ عباسی کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کر دیا گیا ہے۔

سابق ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا کو ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) نیشنل پولیس بیورو تعینات کر دیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ ثناء اللہ عباسی کی جگہ معظم جاہ انصاری کو آئی جی خیبرپختونخوا تعینات کیا گیا ہے جبکہ صلاح الدین خان کو کمانڈنٹ ایف سی تعینات کردیا گیا۔

خیبر پختون خوا میں تین آئی جی تبدیل ہوچکے ہیں

اعظم خان کی سفارش پر خیبر پختون خوا سے تعلق رکھنے والے بری شہرت کے افسر انعام غنی کو لگوایا

اسلام آباد کے آئی جئ قاضی جمیل۔الرحمان آئی جی گلگت بلتستان آئی جی پنجاب بھی اعثم خان نے لگائے ہیں
خیبر پختون خوا کے گریڈ22 کے پولیس افسر ڈاکٹر نعیم خان ان دنوں او ایس ڈی ہیں لیکن اعثم خان لگنے نہیں دت رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں