41

احتساب عدالت اسلام آبادجعلی اکاونٹس سیکنڈل کیس میں محمد علی کواشتہاری قراردیتےہوئےدائمی وارنٹس جاری کرنیکاحکم نام ای سی ایل میں ڈالنے سمیت شناختی کارڈ بلاک کیا جائے ،

احتساب عدالت اسلام آباد

جعلی اکاونٹس سیکنڈل

نوری آباد اور پلانٹ مبینہ منی لانڈرنگ ریفرنس

احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے ریفرنس کی سماعت کی

*وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ عدالت پیش نہ ہو سکے*

مراد علی شاہ کی عدالتی حاضری سے ایک روزہ استشنی کی درخواست پیش

شریک ملزم محمد علی بیرون ملک روپوش ہے ، نیب پراسیکیوٹر

*احتساب عدالت کا محمد علی کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے دائمی وارنٹس جاری کرنیکا حکم*

محمد علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سمیت شناختی کارڈ بلاک کیا جائے ،جج اصغر علی

*وزیراعلی سندھ سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر*

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی ایک روزہ عدالتی حاضری سے استشنی کی درخواست منظور

آئندہ سماعت پر تمام ملزمان عدالت پیش ہونے کا حکم، جج سید اصغر علی

عدالت نے کیس کی سماعت 30جون تک ملتوی کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں