55

کراچی میں خاتون پر خاوند کا تشدد متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج ظالم شوہر کی گرفتاری کیلئے چھاپے

ملیر ریڑھی گوٹھ میں خاتون پر تشدد کا معاملہ۔

ایس ایس پی ملیر نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔

متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔ ملیر پولیس کے ترجمان کے مطابق

خاتون پر اسکے شوہر نے سر عام بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔

متاثرہ خاتون کے شوہر کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

تشدد کرنے والے شخص کو جلد گرفتار کر کے اسکے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

ریڑھی گوٹھ میں ظالم شوہر نام عرف لوٹا اپنی بیوی پر عوام کے سامنے تشدد کر رھا ھے اس سے قبل کچھ ماہ قبل اس سے زیادہ تشدد سلطا لڑکے کو گھر سے اٹھا کر ھاتھ پیر باندھ کر شہتان چوک پر تشدد کیا اور اپنے گھر گاڑی میں ڈال کر سلطان پر تشدد کرتا رہا اور اپنے کتے سے بھی کٹواتا رھا یہ ظالم شخض ایک سال قبل جیل بھی جاچکا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں