41

پنجاب حکومت ٹریفک چالان میں مزید اضافے کی سفارشات منظور پنجاب کابینہ نے ٹریفک چالان میں اضافے کی منظوری دے دی

شیڈول ٹریفک جرمانے

پنجاب حکومت ٹریفک چالان میں مزید اضافے کی سفارشات منظور

پنجاب کابینہ نے ٹریفک چالان میں اضافے کی منظوری دے دی

موٹر سائیکل سوار کے لیے قانون شکنی پر چالان میں 300 سے 400 روپے تاکہ اضافہ ہوگا
موٹر سائیکل بغیر ہیلمٹ کے چلانے پر چالان 200 روپے کی بجائے 600 روپے ہوگا

اور سپیڈ ،نوپارکںنگ ،رونگ وے اور رات کو بغیر لائٹس کے موٹر سائیکل چلانے پر جرمانہ 200 سے 400 روپے کرنے کی منظوری

کم عمر میں موٹر سائیکل چلانے والوں پر بھی چالان 500 روپے کرنے کی منظوری

رکشہ چلانے والوں کے جرمانوں میں 250 سے 500 روپے تک اضافے کی منظوری۔

کار سواروں پر چالان سیٹ بیلٹ ،موبایل کے استعمال پر جرمانہ 500 سے 750 تک کرنے کی منظوری

ریش ڈرائیونگ پر ،پریشر ہارن ،رونگ وے گاڑی چلانے پر جرمانہ 1000 روپے کرنے کی منظوری

ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے پر موٹر سائیکل سوار اور رکشہ پر 600 اور گاڑی والے پر 750 کرنے کی منظوری

جعلی نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل پر 1000 اور گاڑی پر 2000 روپے تک جرمانہ بڑھانے کی منظوری

مسافر گاڑیوں پر ٹریفک چالان 1000 روے سے 2000 روپے تک مقرر کرنے کی منظوری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں