47

کراچی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں کنٹینرکی بریک فیل ہونے سے ٹکر فیکٹری کی چھت گر گئی۔ 3 افراد کوبحفاظت نکال لیا گیا۔مزید 2 زخمیوں کو نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے

کراچی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں کنٹینرکی بریک فیل ہونے سے ٹکر فیکٹری کی چھت گر گئی۔ 3 افراد کوبحفاظت نکال لیا گیا۔مزید 2 زخمیوں کو نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے
۱۔کراچی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں بریک فیل کنٹینر کی ٹکر سے فیکٹری کی چھت گر گئی۔ترجمان سندھ رینجرز
۲۔سندھ رینجرز کے جوان جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ ترجمان سندھ رینجرز
۳۔عمارت کے ملبے تلے دبے 3 افراد کوبحفاظت نکال لیا گیا۔ترجمان سندھ رینجرز
۴۔ملبے میں دبے ہوئے مزید 2 زخمیوں کو نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز
۵۔رینجرز کی ریسکیو اینڈ سرچ ٹیم دیگر اداروں کے ساتھ امدادی کاموں میں مصروف۔ترجمان سندھ رینجرز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں