39

لادی گینگ کا اہم کارکن گرفتار” لادی گینگ کا ایک اہم رکن جمیل ولد گل محمد گرفتار

“لادی گینگ کا اہم کارکن گرفتار”
لادی گینگ کا ایک اہم رکن جمیل ولد گل محمد گرفتار

تفصیل کے مطابق بی ایم پی نے حمزہ سالک صاحب کی سربراہی میں جاسوسی کا ایک نیٹورک بنا رکھا ہے ان کو جیسے ہی اپنے سورس سے پتہ چلا کہ جمیل فرار ہونے کی کوشش کررہا ہے تو اسے فوری طور گرفتار کر لیا اور اس سے لادی گینگ کے خفیہ ٹھکانوں کے بارے معلومات حاصل کر لی ہیں۔

بی ایم پی نے رینجرز کے ہمراہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے

بی ایم پی ہمراہ رینجرز کی بھاری نفری لادی گینگ کے ملزمان خدابخش خدی اور موسی چاکرانی کی گرفتاری عمل میں لانے کے لئے بھر پور کاروائیاں کر رہی ہے۔

چند مشکوک افراد کو بی ایم پی اور پولیس نے گرفتار کر کے تفتیش شروع کر ددی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں