29

سنیٹر رضا ربانی سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطے کے چیئرمین منتخب

سنیٹر رضا ربانی سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطے کے چیئرمین منتخب
سنیٹر اعظم سواتی ۔سنیٹر زرقہ سہروردی ۔سنیٹر گردیپ سنگھ سنیٹر محمد ایوب کمیٹی ممبران
سنیٹر سعید ہاشمی سنیٹر مرزا آفریدی سنیٹر مشتاق بھی کمیٹی ممبران
سنیٹر رانا مقبول سنیٹر عرفان صدیقی سنیٹر مہتاب ڈاہر بھی ارکان کمیٹی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں