31

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں فلسطین کے معصوم اور نہتے شہریوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا گیا

‏ *امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں فلسطین کے معصوم اور نہتے شہریوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا گیا؟*

مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ فلسطین کے حق اور اسرائیلی حملوں کی مذمت کی گئی۔ مظاہرین نے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے

آج کی اس ویڈیو کے ساتھ پاکستانی قوم کے لیے ایک میسج بھی دینا چاہوں گا احتجاج کرنا ہر کسی کا بنیادی حق ہے اور احتجاج ایک منظم طریقے سے ہوتا

جب آپ سڑکوں پر چل رہے مسافروں کی گاڑیاں جلاتے ہیں سرکاری اور پرائیوٹ املاک کو جلاتے ہیں تب آپ کے احتجاج کو غنڈہ گردی اور دنگے کی نظر سے دیکھا جاتا ہے اور اس احتجاج کی کوئی اہمیت نہیں رہتی بلکے اسکے خلاف عوام آواز اٹھاتی ہے

اس ملک میں احتجاج کے نام پر جتھے حملہ آور ہو کر عوام کو تکلیف سے گزارتے ہیں لوگوں کی گاڑیاں جلاتے ہیں اور توڑ پھوڑ کر کے اپنی جہالت کا مظاہرہ کرتے ہیں اسی طرح کا ایک واقع آج بھی پیش آیا احتجاج کر رہے کچھ سٹوڈنٹس نے عوام پر پتھراؤ کیا اور انکی گاڑیاں توڑی سٹوڈنٹس اس ملک کا مسقبل ہیں اگر ان میں اپنے اچھے برے کی تمیز نہیں ہو گی تو ‏ہماری قوم کا درخشاں مستقبل!
انہی میں سے وکلاء، جج، سیاست دان اور بیوروکریٹ بنیں گے. پھر ہم سوچیں گے کہ ہمارے درمیان فائز عیسیٰ، افتخار چوہدری، جسٹس قیوم، قاتل وکیل، فواد حسن فواد اور نواز شریف وغیرہ جیسے ناسور کیسے پیدا ہو گئے

لہذا احتجاج کریں مگر ملک و قوم کا نقصان نہ کریں؟

*🤺🌹وطــــــــن یــــا کــــفــــن🌹🤺*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں