22

تحریک انصاف کا جموں کشمیر پیپلز پارٹی سے اتحاد کے لیے جوڑ توڑ فائنل رائونڈ میں۔

اسلام آباد تحریک انصاف کا جموں کشمیر پیپلز پارٹی سے اتحاد کے لیے جوڑ توڑ فائنل رائونڈ میں۔
راولاکوٹ کی دونوں نشستوں پر جموں کشمیر پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے مشترکہ امیدوران ہوں گے۔تحریک انصاف کا دونوں حلقوں میں اپنے امیدوار نہ کھڑے کرنے کا فیصلہ۔
جموں کشمیر پیپلز پارٹی دیگر حلقہ جات میں بھی تحریک انصاف کی حمایت کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں