30

وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی ملاقات

ملاقات میں پاکستان کی نئی سپورٹس پالیسی کے چیدہ نکات پر تفصیلی گفتگو.

اسکے علاوہ کلب لیول سپورٹس کو بحال کرنے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات، FIFA سے متعلق معاملات اور پاکستان میں فٹبال کو بین الاقوامی معیار پر لانے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کے اتحاد پر بھی گفتگو ہوئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں