36

پشاور بڈھ بیر کے علاقے میں فائرنگ تین نوجوان قتل

پشاور بڈھ بیر کے علاقے میں فائرنگ تین نوجوان قتل

پشاور مسلح افراد کی فائرنگ سے زیشان لیاقت اور فجد جاں بحق

پشاور واقعہ ممکنہ طور پر دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہوسکتا ہے پولیس

پشاور تینوں لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل

پشاور نوجوانوں کا تعلق گجران قوم سے ہے پولیس

پشاور ورثاء کی جانب سے تاحال دعویداری نہیں کی گئی پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں