30

کراچی میں قاتل کے مبینہ سہولت کار میاں بیوی کو قتل کردیا گیا

کراچی: گلستان جوہر میں میاں اور بیوی کے قتل کا معاملہ

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں

ایس ایچ او تھانہ شارع فیصل افتخار آرائیں کی میڈیا سے بات چیت

فلیٹ میں دونوں میاں اور بیوی رہائش پزیر تھے

19 مارچ 2021 کو گلستان جوہر میں پولیس مقابلہ ہوا تھا جس میں واحد عرف فوجی جلبانی مارا گیا تھا

یہ دونوں میاں اور بیوی فوجی جلبانی کے قتل میں سہولت کار تھے

فوجی جلبانی اکثر ان لوگوں کے گھر میں آکر رہتا تھا

میاں اور بیوی سہولت کاری کے مقدمے میں پہلے گرفتار بھی ہوئے تھے مگر عدالت سے ضمانت مل گئی تھی

میاں اور بیوی نے فلیٹ کرائے پر لے رکھا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں