37

چکوال میں نابالغ یتیم بچے کو 7 آفراد وحشیانہ تشدد 3 ملزم گرفتار 4 فرار

بریکنگ نیوز: موضع دھرابی تحصیل وضلع جکوال میں مرغی خانے کے نابالغ یتیم بچوں کو 7 آدمی کمرے میں بند کر کے ظالمانہ اور وحشیانہ تشدد کر رہے ہیں. واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او چکوال محمد بن اشرف کے حکم پر ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے. باقی 4 کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں. ڈی پی او کو واقعہ کی اطلاع ملنے کے صرف 24 گھنٹے کے بعد ملزموں کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے. ویڈیو وائرل ہوئے کے بعد بہت حد تک یہ بھی ممکن ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وزیراعظم جناب عمران خان یا چیف جسٹس آف پاکستان از خود نوٹس لے کر کے خود معاملے کی تحقیقات کرائیں. اس کے بعد مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ فردوس عاشق اعوان اس معاملے پر عوام کو آگاہ کریں گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں