36

ڈاکٹر ماہا شاہ کی مبینہ خودکشی کا معاملہ فاضل جج کی رخصتی کے باعث ملزمان پر فرد جرم ایک بار پھر موخر

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی

ڈاکٹر ماہا شاہ کی مبینہ خودکشی کا معاملہ

فاضل جج کی رخصتی کے باعث ملزمان پر فرد جرم ایک بار پھر موخر

عدالت نے کیس کی مزید سماعت 3 جون تک ملتوی کردی

عدالت کا آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کا حکم

3 جون کو ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے گی، عدالتی ذرائع

ڈاکٹر ماہا شاہ نے اپنے گھر کے اندر ہی مبینہ خودکشی کی تھی

کیس میں جنید خان اور وقاص سمیت دیگر ملزمان نامزد ہیں

تمام ملزمان نے ضمانت حاصل کر رکھی ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں