20

احتساب عدالت ڈاکٹر عاصم و دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت نیب کی جانب سے گواہ شعیب احمد عدالت میں پیش گواہ کے بیان سے قبل دستاویزات جمع کروانے کے لئے مہلت دی جائے، نیب حکام

احتساب عدالت

ڈاکٹر عاصم و دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت

نیب کی جانب سے گواہ شعیب احمد عدالت میں پیش

گواہ کے بیان سے قبل دستاویزات جمع کروانے کے لئے مہلت دی جائے، نیب حکام

عدالت نے ریفرنس کی سماعت 31 مئی تک ملتوی کردی

ڈاکٹر عاصم و دیگر کے خلاف گیس کے ٹھیکوں کی مد میں 17 ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے، نیب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں