34

وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح کے تقرروتبادلے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ڈاکٹر اعجاز منیر ہٹادیا گیا ان کی جگہ افضل لطیف کو ڈاکٹر ارشد محمود کو سیکرٹری پٹرولیم ندیم ارشاد کیانی کو سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سہیل راجپوت کو سیکرٹری انڈسٹریز تعینات کر دیا گیا

وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح کے تقرروتبادلے

سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ڈاکٹر اعجاز منیر کا تبادلہ کر دیا گیا

افضل لطیف کو سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کر دیا گیا

ڈاکٹر ارشد محمود کو سیکرٹری پٹرولیم تعینات کر دیا گیا

ندیم ارشاد کیانی کو سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تعینات کر دیا گیا

سہیل راجپوت کو سیکرٹری انڈسٹریز تعینات کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں