20

اٹک میں عید کے تیسرے روز تشدد زدہ شخص زخمی حالت میں پایا گیا

*اٹک )حاجی شاہ موڑ کے قریب تشدد زدہ شخص زخمی حالت میں پایا گیا*

تفصیلات کے مطابق حاجی شاہ موڑ کے قریب ایک شخص نیم بے ہوشی کی حالت میں زخمی پایا گیا جسے بظاہری طور پر نشہ آورچیز دے کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی زخمی کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا
زخمی شخص سے شناختی کارڈ یا کوئی معلوماتی دستاویز نہ ملنے کی وجہ سے شناخت نہیں ہو سکی

اٹک۔ نامعلوم افراد نے نوجوان کونشہ آور چیز پلاکر بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنانے کےبعدنیم مردہ حالت میں پھینک دیا۔

اٹک۔ تھانہ اٹک خورد کی حدود حاجی شاہ موڑکےقریب سے زخمی حالت میں ملنے والے نوجوان جسے بظاہری طور پر نشہ آورچیز دے کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

اٹک۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی۔

اٹک۔ زخمی کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا۔

اٹک۔ زخمی نوجوان سے شناختی کارڈ یا کوئی معلوماتی دستاویز نہ ملنے کی وجہ سے شناخت نہیں ہو سکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں