Embed HTML not available.

دریائے سندھ پر گھوٹکی اور کندھ کوٹ کو ملانے کے لیے بنائی جانے والی پل پر کام کرنے والے 3 مزدور ایک ماہ سے ڈاکوؤں کی قید میں مغویوں پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی مغویوں کی آزادی کے لیے آہ و پکار

گھوٹکی قانون کی رٹ بری طرح سے ناکام

دریائے سندھ پر گھوٹکی اور کندھ کوٹ کو ملانے کے لیے بنائی جانے والی پل پر کام کرنے والے تین مزدور ایک ماہ سے ڈاکوؤں کی قید میں

ڈاکوؤں نے مغویوں پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی مغویوں کی آزادی کے لیے آہ و پکار

ڈاکو ہمیں کھانا بھی نہیں دیتے ڈاکوؤں نے ہمیں زنجیروں سے دھوپ پر باندھ دیا ہے، مغوی

یہ ہم پر بہت تشدد کرتے ہیں ظلم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں خدا کے لیے ہمیں آزاد کروائیں، مغوی

شمور اور گھوٹکی پولیس حد بندی کی الجھن میں الجھ گئی مغویوں کی جان کو خطرہ لاحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں