38

گڑھی خدا بخش میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی قبور پر فاتحہ خوانی

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزار آمد
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی قبر پر حاضری دی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی قبر پر بھی فاتحہ خوانی کی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید میر شاہنواز بھٹو اور شہید میر مرتضی بھٹو کی قبور پر بھی پھول چڑھائے

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شہدائے جمہوریت کے مزارات پر دعا، قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش کے مزار میں مدفون اپنے آباواجداد کی قبور پر بھی حاضری دی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش مزار کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کیا

لچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہدائے جمہوریت کے مزارات پر حاضری کے دوران کرونا وائرس سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھا

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شہدائے جمہوریت کے مزار پر دنیا بھر اور پاکستان میں جاری کرونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لئے بھی دعا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں