46

نیو انارکلی لاہور کے ایس ایچ او کا بازار میں گزرتے ہوے لوگوں پر تشدد۔ سی سی پی او لاہور کا انکوائری کا حکم

نیو انارکلی لاہور ایس ایچ او شیخ احمد کا بازار میں گزرتے ہوے لوگوں پر تشدد۔

*ایس ایچ او نیو انارکلی کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ*

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے واقعہ کا نوٹس لے لیا،

سی سی پی او لاہور کا ایس پی سٹی کو انکوائری کا حکم،

انکوائری رپورٹ کی روشنی میں مزید محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی،

کورونا ایس او پیز کے نام پر پرتشدد کارروائیاں ہرگز برداشت نہیں، سی سی پی او لاہور

شہریوں کی عزت نفس کو کسی صورت مجروح نہیں ہونے دیا جائے گا، غلام محمود ڈوگر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں