39

ایبٹ آباد تھانہ بکوٹ کی حدودمیں تراویح پڑھنےآنے والےنوجوان کوچنددرندوں نےتشدد کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا

‏ایبٹ آباد تھانہ بکوٹ کی حدودمیں تراویح پڑھنےآنے والےنوجوان کوچنددرندوں نےتشدد کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا تھانہ بکوٹ نے تاحال اس معصوم بچے کے قاتلوں کو گرفتار کیا ظالمو یہ معصوم اللہ سے شکایت کر گیا تو تمہارا انجام بھی عبرت ناک ہو گا پولیس فوری درندوں کو گرفتار کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں