41

انڈین سیکیورٹی فورسز نے مجاھد کہہ کر ایک اور نہتے کشمیری کو شہید کر دیا

انڈین سیکیورٹی فورسز نے مجاھد کہہ ہر ایک اور نہتے کشمیری کو شہید کر دیا

جموں بارڈر پر تعینات بارڈر سیکورٹی فورس ( بی ایس ایف) اہلکاروں نے ضلع سانبہ میں ایل او سی پر ایک نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا
بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب 2:30 پر سانبہ میں ایل او سی کے پاس ایک نوجوان جا رہا تھا جس کو رکنے کا کہا گیا مگر نا رکنے پر گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا
دوران تلاشی نوجوان کی جیب سے ایک ڈبی سگریٹ اور ایک سو روپیہ کرنسی برآمد ہوئی ہے اس کے علاوہ نا کوئی ہتھیار نا دھماکہ خیز مواد
مقامی ذرائع کے مطابق نوجوان سانبہ کا رہائشی تھا اور قطعاً مجاھد نا تھا سرکاری فوج نے جان بوجھ کر نوجوان کو شہید کیا ہے
انڈین فوج ابتک ہزاروں نوجوانوں کو مجاھد قرار دے کر شہید کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں