17

راولپنڈی پولیس کا موٹر سائیکل چوری میں ملوث 03 رکنی ساغری گینگ گرفتارچوری شدہ موٹر سائیکل اور مسروقہ رقم 58 ہزار روپےبرآمد۔

‏صدربیرونی پولیس کی کاروائی۔ موٹر سائیکل چوری اور پرس سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث 03 رکنی ساغری گینگ کاسرغنہ دوساتھی ملزمان سمیت گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ موٹر سائیکل اور مسروقہ رقم 58 ہزار روپےبرآمد۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں