35

امریکہ پاکستان میں اڈے حاصل کرنا چاہتاہے معافی مانگے والا جرنیل کا بیٹا بول پڑا

امریکہ تحریک لبیک کے رہبما حافظ سعد رضوی کی رہائی کی دہمکی دے کر مکر جانے والے تحریک نوجوانان پاکستان کے صدر اور آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل حمید گل کے صاحبزادے عبداللہ حمید گل خاموشی توڑ کر میڈیا پر آگئے کیا امریکہ پاکستان سے اڈے حاصل کرنے کے لیے ہمارے دوست ممالک کو استعمال کرنا چاہتا ہے؟ توہین رسالت قانون ختم کرنا آگ سے کھیلنے کے متارادف ہے۔ وال سٹریٹ جرنل قرضوں میں کیوں جکڑنا چاہتا ہے؟ ڈالر کے بدلے ایٹمی طاقت ؟ ہم امریکہ، آئی ایم ایف کی کالونی نہیں۔ قومی رائے کو یکجا کر کے کشمیر، معاشی،خارجہ اور داخلی پالیسی بنائے جانا وقت کا تقاضا ہے۔ ہمیں ہمت سے کام لینا ہے نہ کہ خوف سے۔ ستمبر تک امریکی دباؤ کم ہو جائیگا، ذرا حوصلہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں