36

لاہور میں ریڑھی بانوں اور چھوڑے تاجروں پر تھانیدار کا تشدد وڈیو منظر عام پر آنے کے بعد SHO معطل

چند او روپے کمانے والے غریبوں پر طاقت اور امیروں کو کروڑوں کے قرضوں کی معافیاں
‏یہ تھانہ نشتر کے SHO رانا حسیب ہیں
پکوڑے سموسے کے ٹھیلے ہٹوانے کیلیے ریڑھی بانوں پر ڈنڈے برسا رہے ہیں ان کی ریڑھیاں الٹ رہے ہیں,
اور یقیناً ڈنڈے کھانے سے غریب شہری کا مورال بلند ہی ہوا ہوگا
رہی بات غریب کے نقصان کی تو اسکی کس کو فکر ہے؟

پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق ‏‎‎‎‎ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے متعلقہ ایس ایچ او کو ریڑھی بان پر تشدد اور اختیارات سے تجاوز کرنے پر معطل کردیا ہے اور ریڑھی بان سے مکمل اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے اسکے نقصان کا ازالہ بھی کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں