34

موٹروے پولیس نے امدادی کارروائیوں کے دوران ملنے والے 12 لاکھ روپے نقد مالک کے حوالے کر دیے حادثہ میں ملوث بس سروس کے خلاف ڈی آئی جی وٹروے کی سخت کاروائی۔حادثہ میں ملوث بس کمپنی کی تمام بسوں کا داخلہ موٹروے پر بند

موٹروے پولیس نے امدادی کارروائیوں کے دوران ملنے والے 12 لاکھ روپے نقد مالک کے حوالے کر دیے
حادثہ میں ملوث بس سروس کے خلاف ڈی آئی جی وٹروے کی سخت کاروائی۔حادثہ میں ملوث بس کمپنی کی تمام بسوں کا داخلہ موٹروے پر بند
۔ موٹروے پولیس نے امدادی کارروائیوں کے دوران ملنے والے 12 لاکھ روپے نقد مالک کے حوالے کر دیے ۔نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق

المناک حادثہ میں ملوث بس سروس کے خلاف ڈی آئی جی وٹروے کی سخت کاروائی۔

حادثہ میں ملوث بس کمپنی کی تمام بسوں کا داخلہ موٹروے پر بند۔

دفعہ 45 NHSO اور دفعہ 35(10) MVR 1969 ۔کے تحت کاروائی عمل میں لائی گئ۔

موٹروے پولیس کی بروقت امدادی کارروائیوں سے زخمیوں کو فوراً ہسپتال پہنچایا گیا۔

حادثے کی جگہ سے لاکھوں روپے نقد اور قیمتی سامان تحویل میں لے لیا گیا۔

ڈی آئی جی موٹروے اشفاق احمد نے خود امدادی کاروائیوں میں حصہ لیا۔

موٹروے پولیس کی جانب سے برہان کیمپ میں ہیلپ ڈیسک بھی تشکیل دے دیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں