44

اٹک ،تین میلہ پٹرول پمپ کے قریب پراپرٹی آفس سے 2 لاشیں برآمد*

اٹک ،تین میلہ پٹرول پمپ کے قریب پراپرٹی آفس سے 2 لاشیں برآمد*

تفصیلات کے مطابق تین میلہ پٹرول پمپ کے قریب پراپرٹی دفتر سے 55 سالہ ملک عابد ولد اورنگزیب اور 41 سالہ اشتیاق ولد مشتاق کی لاشیں برآمد

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی پولیس کی موجودگی لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں