29

ملیر سٹی سے سنگین جرائم میں ملوث ملزم سمیت 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار۔  ملزمان سے دستی بم بمعہ ڈیٹونیٹر اور دو 30 بور پستول برآمد۔

ملیر سٹی سے سنگین جرائم میں ملوث ملزم سمیت دو اسٹریٹ کرمنلز گرفتار۔ترجمان ضلع ملیر پولیس کے مطابق

پولیس نے غازی ٹاؤن اور بکرہ پیڑی کے علاقے میں چھاپہ مار کارروائیاں کیں۔

گرفتار ملزمان سے دستی بم بمعہ ڈیٹونیٹر اور دو 30 بور پستول برآمد۔

ملزم عبدالرحمن سے دستی بم کے متعلق پوچھ گچھ جاری ہے۔

اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان نیشنل ہائی وے سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں چھینا جھپٹی کی وارداتیں کرتے تھے۔

دونوں ملزمان پہلے بھی گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔

گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات درج، تفتیش جاری۔

ملزمان سے برآمد اسلحہ فارنزک کیلئے روانہ کر دیا گیا۔

گرفتار ملزمان میں عبدالرحمن، راحت گل اور سید بختاور شاہ شامل ہیں۔

**

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں