67

اسلام آباد پولیس بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری بھکاری مافیا کے اصل چہرہ سامنے لانے میں مصروف عمل

اسلام آباد پولیس بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
بھکاری مافیا کے اصل چہرہ سامنے لانے میں مصروف عمل ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق

‏یہ ہیں وہ پیشہ ور بھکاری جن پر ترس کھا کر لوگ صدقات و خیرات دیتے ہیں۔
شہریوں سے اپیل ہے ایسے لوگوں کی حوصلہ شکنی کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں