51

اٹک ،ڈھوک فتح ٹریکٹر ٹرالی تلے آکر شخص جاں بحق

اٹک ،ڈھوک فتح ٹریکٹر ٹرالی تلے آکر شخص جاں بحق
تفصیلات کے مطابق ڈھوک فتح میں ٹریکٹر ٹرالی تلے آکر نامعلوم شخص جاں بحق ہو گیا

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا

جاں بحق ہونے والے شخص سے شناختی کارڈ نہ ملنے پر شناخت نہ ہو سکی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں