55

کوئٹہ میں تاجروں اور انتظامیہ میں جھگڑا دو لیویز اہلکار زخمی وزیر اعلی نے تحقیقات کا حکم دے دیا

کوئٹہ:لاک ڈاون کی خلاف ورزی،ضلعی انتظامیہ کو شاپنگ سینٹر سیل کرنا مہنگا پڑگیا

کوئٹہ:شاپنگ سینٹر انتظامیہ کی جانب سے لیویز اہلکاروں کو یرغمال بنایا گیا،اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ

کوئٹہ:شاپنگ سینٹر ملازمین نے 3 کلاشنکوف اور ایک پسٹل بھی لیویز اہلکاروں نے چھین لیا،اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ

کوئٹہ:دو لیویز اہلکاروں کو زخمی حالت میں سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا،اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ

کوئٹہ:مذاحمت پر لیویز اہلکاروں نے ہوائی فائرنگ کی،اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ

کوٸٹہ فائرنگ اپڈیٹ

کوئٹہ ہارون شاپنگ سینٹر کہ مزدوروں پر اے سی سٹی کی اہلکاروں کی طرف سے شدید فائرنگ فائرنگ سے درجنوں مزدور زخمی

ہارون صفإ شاپنگ سینٹر لاک ڈاون پر بند کرنے کے معاملہ پر ہنگامہ پولیس کے جانب سے ملازمین پر فاٸرنگ سینٹر انتظامیہ کے جانب سے مزاحمت ہتاپاٸی
حالات گشیدہ

کوئٹہ۔ لیویز اہلکاروں پر مقامی شاپنگ مال کے ورکروں کا تشدد

کوئٹہ۔ لیویز اہلکار کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لئے شاپنگ مال گئے تھے،ضلعی انتظامیہ

کوئٹہ۔ لیویز اہلکاروں پر تشدد کرنا اور قانون ہاتھ میں لینا قابل مذمت ہے، ڈی سی کوئٹہ

کوئٹہ.فائرنگ واقعے پر ڈپٹی کمشنر اورنگ زیب بادینی کی وضاحت
. کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لئے اے سی سٹی نے کارروائی کی. ڈی سی کوئٹہ
دکانداروں کی جانب سے 2 لیویز اہلکاروں پر تشدد کیا گیا
کوئٹہ. 2 لیویز اہلکار زخمی حالت میں ہسپتال منتقل


کوئٹہ. شاپنگ سینٹر کے عملے نے لیویز اہلکاروں سے اسلحہ،وائرلیس سیٹ اور موبائل فون چھین لیا. ڈی سی
کوئٹہ. اہلکاروں کی فائرنگ سے 1 شخص زخمی ہوا ہے جس پر افسوس ہے. ڈی سی
واقعے کی تحقیقات کی جارہی
ہیں ،اورنگزیب بادینی
کوئٹہ. فائرنگ واقعے میں ملوث ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی. ڈی سی

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا کوئٹہ کے ایک بازار میں ہونے والے فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس

وزیراعلی نے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔ تحقیقات کا حکم

واقعہ کے تمام پہلوئوں کی تحقیقات کی جائیں ۔وزیراعلی کی کمشنر کوئٹہ کو ہدایت

ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل۔میں لائی جائے۔ وزیراعلی کی ہدایت

عوام کے جان ومال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمداری ہے۔ وزیراعلی

کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے نہیں دیں گے۔ وزیراعلی بلوچستان

لاقانونیت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلی بلوچستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں