34

راولپنڈی. 4 روزقبل درج چوری کے مقدمہ میں لاکھوں روپےنقدی،زیورات اورسامان چوری کرنے میں ملوث گھریلو ملازمہ گرفتار،

‏راولپنڈی. 4 روزقبل درج چوری کے مقدمہ میں لاکھوں روپےنقدی،زیورات اورسامان چوری کرنے میں ملوث گھریلو ملازمہ گرفتار،
روات پولیس نے مقدمہ کی تفتیش عمل میں لاتے ہوئےملزمہ مشال کو گرفتار کرکے چوری شدہ نقدی 5 لاکھ 85 ہزار روپے، 3 تولے طلائی زیورات، 1 لیپ ٹاپ اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں