33

کراچی میں 6 منٹ میں پولیس نے جائے واردات پر پہنچ کر دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرلئے جنہیں شہریوں نے پکڑ لیا تھا قبضے سے ایک پستول بھی برآمد

گلشنِ نور فیز 1 ، سرجانی ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود میں شہریوں کی دو ڈاکوؤں کو پکڑنے کی اطلاع

مددگار کی فوری کارروائی،06 منٹ میں موقع پر پہنچ گئی

ملزمان کو فوری تحویل میں لیا تا کہ شہری تشدد کا نشانہ نہ بناۂیں

ڈاکوؤں کے قبضے سے ایک پستول بھی برآمد

مزید قانونی کاروائی کے لئے ملزم کو علاقہ پولیس کے حوالہ کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں