28

اٹک میں ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد کرکے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا

تھانہ صدر اٹک پولیس نے منشیات فروش شبیر احمد ولد محمد مسکین ساکن فقیر آباد سے 1666 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں