42

قائد حزب اختلاف شہبازشریف ضمانت پر رہا حکومتی حلقوں کی چینخیں پورے ملک میں

پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف جمعہ کے روز سنٹرلجیل کوٹ لکھپت لاہور سے لاہور ہائیکورٹ کے تین رکن بنچ سے ضمانت کے بعد رہا کردئے گئے ان کے صاحبزادے اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اور مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان ان کے استقبال کے لئے جیل کے باہر موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں