47

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا بیان حکومت مذاکرات پر یقین رکھتی ہے لیکن بلیک میل نہیں ہوں گے لاہور میں پولیس اور رینجرز اہلکاروں کو اغواء کیا گیا جس پر آپریشن ہوا ۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا بیان
حکومت مذاکرات پر یقین رکھتی ہے لیکن بلیک میل نہیں ہوں گے
لاہور میں پولیس اور رینجرز اہلکاروں کو اغواء کیا گیا جس پر آپریشن ہوا
ریاست کالعدم مسلح گروہ کے سامنے بلیک میل نہیں ہوئی۔
عمران خان عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں انہوں نے ہر فورم پر بات کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں