45

وزیر اعظم عمران خان کا کابینہ میں ردو بدل کا فیصلہ شوکت ترین کو خزانہ حماد اظہر، توانائی خسرو بختیار صنعت و پیداوار فواد چوہدری کو اطلاعات شبلی فراز سائنس اینڈ ٹیکنالوجی عمر ایوب خان اکنامک افئیر کا وزیر بنا دیا گیا

وزیر اعظم عمران خان کا کابینہ میں ردو بدل کا فیصلہ

شوکت فیاض احمد ترین کو وفاقی وزیر برائے وزارتِ خزانہ و ریوینو کی ذمہ داری دینے کا فیصلہ
محمد حماد اظہر، وفاقی وزیر برائے وزارت توانائی
مخدوم خسرو بختیار ، وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار
چوہدری فواد احمد وفاقی وزیر برائے انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ
سید شبلی فراز وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
عمر ایوب خان ، وفاقی وزیر برائے اکنامک افئیر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں