32

گورنر ہاؤس پشاور میں تقریب حلف برداری اراکین صوبائی اسمبلی عاطف خان، شکیل احمد خان، فضل شکور اور فیصل امین گنڈا پور نے صوبائی وزیر کے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔

گورنر ہاؤس پشاور میں تقریب حلف برداری

اراکین صوبائی اسمبلی عاطف خان، شکیل احمد خان، فضل شکور اور فیصل امین گنڈا پور نے صوبائی وزیر کے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے اراکین صوبائی اسمبلی عاطف خان، شکیل خان، فضل شکور اور فیصل امین گنڈا پور سے صوبائی وزیر کے عہدوں کا حلف لیا۔

حلف برداری تقریب میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان بھی موجود تھے۔

حلف برداری تقریب میں صوبائی وزراء،اراکین صوبائی اسمبلی، چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز سمیت مختلف محکموں کے انتظامی سربراہان شریک ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں