27

طالب علم اسامہ ستّی کے قتل کے مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات خارج‏ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کیس ٹرائل کے لیے ضلع کچہری بھجوا دیا

اسامہ ستی کیس

‏طالب علم اسامہ ستّی کے قتل کے مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات خارج‏

ملزمان کی ایف آئی آرسے دہشت گردی کی دفعات حذف کرنے کی درخواست منظور‏

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کیس ٹرائل کے لیے ضلع کچہری بھجوا دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں