31

پیر محل میں ماموں بھانجا قتل ورثاء نے لاشیں سڑک پر رکھ کر پولیس کے خلاف نعرے بازی کی

پیرمحل:
پیر محل میں ماموں بھانجا قتل ورثاء نے لاشیں سڑک پر رکھ کر پولیس کے خلاف نعرے بازی کی
غوثیہ چوک میں مخالفین کے ہاتھوں دو افراد کے قتل کا معاملہ ورثاء نے لاشیں روڈ پر رکھ کر سڑکوں کو بلاک کر دیا کی پولیس کے خلاف نعرے بازی
: ورثاء کا ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ
ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا
ملزمان کی فوری گرفتاری کے لئے احکامات جاری

غوثیہ چوک میں مخالفین کی فائرنگ دو افراد جاں بحق
جان بحق افراد میں ماموں اور بھانجا شامل
:جاں بحق افراد کی شناخت خرم شہزاداور سہیل کے نام سے ہوئی ہے
فائرنگ کرنے والے افراد موقع سے فرار ہو گئے
ریسکیو 1122ٹیم اور پولیس موقع نے موقع پر پہنچ کر لاشیں تحویل میں لے لیں

پ ریسکیو ٹیم نے پولیس کے ہمراہ لاشیں ہسپتال منتقل کر دیں

مقتول افراد کے ورثاء نے ہسپتال سے لاشیں واپس لے کیں

: ورثاء لاشیں لے کر دوبارہ غوثیہ چوک کی طرف پیدل روانہ
: لاشیں اسٹریچروں سمیت لے جائی جا رہی ہیں

ورثاء غوثیہ چوک میں لاشوں سمیت احتجاج کریں

ورثاء نے لاشیں روڈ پر رکھ کر سڑکوں کو بلاک کر دیا

ورثاء کی پولیس کے خلاف نعرے بازی
: ورثاء کا ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا

ملزمان کی فوری گرفتاری کے لئے احکامات جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں