29

اسلام آباد: سعودی عرب میں بطور پاکستانی سفیر نامزد لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کی پیر نور الحق قادری سے ملاقات پاک سعودی تعلقات، حج و عمرہ زائرین، مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ میں پاکستان ہاوس کے قیام اور دیگر امور پر بات چیت

اسلام آباد:
سعودی عرب میں بطور پاکستانی سفیر نامزد لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کی پیر نور الحق قادری سے ملاقات

پاک سعودی تعلقات، حج و عمرہ زائرین، مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ میں پاکستان ہاوس کے قیام اور دیگر امور پر بات چیت

سعودی عرب میں پاکستانیوں کی بہتر دیکھ بھال اور باہمی تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی کے رشتے کو مزید تقویت دینے کی ضرورت ہے: پیر نور الحق قادری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں