41

سندھ حکومت کا جیل کے قیدیوں کی کرونا ویکسین شروع کرنے کا فیصلہ پہلے مرحلے میں 50 سال سے زائد عمر کے قیدیوں کی بعد از رجسٹریشن ویکسین کی جاۓ گی۔

سندھ حکومت کا جیل کے قیدیوں کی کرونا ویکسین شروع کرنے کا فیصلہ

پہلے مرحلے میں 50 سال سے زائد عمر کے قیدیوں کی بعد از رجسٹریشن ویکسین کی جاۓ گی۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی ہدایت پر سندھ میں 50 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینینشن کا مرحلہ شروع کردیا گیا ہے۔

زندگیاں بچانے کے عمل میں قیدیوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہ

قیدیوں کی ویکسینیشن کا مرحلہ رواں ماہ 7 اپریل سے شروع ہوگا۔

سندھ کی جیلوں میں قید 2 ہزار 532 قیدیوں کی ویکسینیشن اس کی جاۓ گی۔ وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو

جیلوں میں ویکسینیشن کے مرحلے میں 50 سال سے زائد جیل عملے کو بھی شامل کیا جاۓ گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں