58

لاہور نواں کوٹ میں باپ پر فائرنگ کرنےوالے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا،

*سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر/نوٹس*

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا نواں کوٹ کے واقعہ پر نوٹس،

سی سی پی او لاہور نے ایس پی اقبال ٹاؤن سے رپورٹ طلب کر لی،

ڈی ایس پی نواں کوٹ عمر فاروق بلوچ نفری کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گئے، ترجمان لاہور پولیس

فائرنگ کرنےوالے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا، ترجمان لاہور پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں